توبہ کا طریقہ اوردعا

۱۔ جب بھی کوئی خطاسرزدہوجائے یاگناہ کر بیٹھے اوراﷲتعالی سے توبہ کرنا چاہے تو اﷲ تعالی کی طرف متوجہ ہو اور دونوں ہا تھ اﷲ عزوجل کی طرف اٹھا کر کہے

،اَلّٰھُمَّ اِِنِّیْ اَتُوْبُ اِلَیْکَ مِنْھَالَآاَرْجِعُ اِلَیْھَآاَبَدًا۔

ترجمہ۔اے اﷲ!میں تیرے سامنے اس(خطا یا گناہ)سے توبہ کرتا ہوں اور (عہدکرتا ہوں کہ) پھرکبھی یہ(گناہ یا خطا)ہر گز نہیں کروں گا ف!حدیث شریف میں آ یا ہے کہ:۔جو شخص اس طرح توبہ کرے گا اس کا گناہ بخش دیا جاے گا بشرطیکہ دوبارہ وہی گناہ نہ کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے