بارشیں کیوں نہیں ہوتیں

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ

جو قوم ناپ تول میں کمی بیشی کرتی ہے اس کو قحط سالی کی سخت مصیبت میں گرفتار کر لیا جاتا ہے اور ظالم حکمران ان پر مسلط کر دیے جاتے ہیں۔ اور جو لوگ اپنے مال سے زکوۃ روک لیتے ہیں ان سے بارشیں روک لی جاتیں ہیں اگر جانور نہ ہوتے توبالکل بارش نہ ہوتی

سنن ابن ماجہ: 4019