اپنے باپ سے منہ پھیرا کفر کیا

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اپنے باپ سے منہ نہ پھیرو جس نے اپنے باپ سے منہ پھیرا اس نے کفر کیا۔

صیحح بخاری شریف کتاب الفرائض حدیث:6768 ص:565

1۔ باپ کا احترام کرو تا کہ تمہاری اولاد تمہارا احترام کرے۔

2۔باپ کی باتیں غور سے سنو تاکہ دوسروں کی نہ سننا پڑیں۔

3۔ باپ کے سامنے اونچا نہ بولو ورنہ اللہ تمیں نیچا کردے گا۔

4۔ باپ کے سامنے نظر جھکا کے رکھو تا کہ اللہ تمہیں دنیا میں اونچا کرے۔

5۔ باپ کی سختی برداشت کرو تاکہ باکمال ہو سکو۔

6۔ باپ کے آنسو دکھ سے نہ گرنے دو ورنہ اللہ تمہیں جنت سے گرا دیں گے