پانی کی دو قسمیں

۱۔ مطلق پانی ۲۔ مقید پانی

مطلق پانی: یہ وہ پانی ہے کہ جب پانی کا لفظ بولا جائے تو فورا ذہن میں آئےجیسے کنویں کا پانی وغیرہ

مقید پانی: یہ وہ پانی ہے کہ جب پانی کا لفظ بولا جائے تو فورا ذہن میں نہ آئے جیسے عرق گلاب وغیرہ