وضو کے مستحبات

۱۔ اونچی جگہ پر بیٹھ کر وضو کرنا
۲۔ گردن کا مسح کرنا
۳۔ قبلہ رخ ہو کر وضو کرنا
۴۔ بیٹھ کر وضو کرنا
۵۔ وضو میں کسی سے تعاون نہ لینا