وضو کے فرائض

وضو کے چار فرائض ہیں

۱۔ چہرہ دھونا ۲۔ کہنیوں سمیت بازووں کو دھونا ۳۔ چوتھائی سر کا مسح کرنا ۴۔ ٹخنوں سمیت پاؤں دھونا