وضو کی شرائط

وضو کے فرائض پورے ہونے کی دو شرطیں ہیں

۱۔ اعضا پر اتنا پانی نہانا کہ قطرات گرنے لگیں لہذا اعضا کوصرف تر کر لینا جا ئز نہیں
۲۔ پانی کے جسم پر پہنچنے سے کوئی چیز رکاوٹ نہ ہو لہذا اگر کسی کے ہاتھوں پر ناخن پالش یا پینٹ وغیرہ لگا رہے تو اس کا وضو نہ ہو گا