وضوکی سنتیں

۱۔ نیت کرنا
۲۔ بسم اللہ پڑھنا
۳۔ دونوں ہاتھوں کو دھونا
۴۔ مسواک کرنا
۵۔ کلی کرنا
۷۔ داڑھی کا خلال کرنا
۸۔ ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا
۹۔ تمام اعضا کو تین بار دھونا
۱۰۔ پورے سر کا مسح کرنا ۱۱
۔ کانوں کا مسح کرنا
۱۲۔ ترتیب سے وضو کرنا
۱۳۔ لگاتار وضو کرنا
نوٹ: وضو میں کوئی چیز واجب نہیں