مکروہات وضو

۱۔ وضو کے درمیان دنیاوی باتیں کرنا
۲۔ چہرہ دھوتے ہوئے زور سے منہ پر ہاتھ مارنا
۳۔ چہرہ دھوتے ہو ئے زور سے آنکھیں بند کرنا
۴۔ پانی استعمال کرنے میں زیادہ کنجوسی کرنا
۵۔ پانی ضرورت سے زیادہ استعمال کرنا