نواقض مسح

۱۔ موزہ اتارنا
۲۔ مدت گزرجانا

موزہ اتا رنا: اگرایک موزہ اتاردیں یا کم از کم ایک پاوّں کی ایڑی باہرنکا ل لیں تو مسح ٹوٹ جاےّ گا۔

مد ت گزر نا: مقیم کے لیے مد ت مس۲۴ گھنٹے ہے اور مسا فر کے لیے ۷۲ گھنٹے ہیں جب مدت گزرجاےّ تو ایک دفعہ موزہ اتا ر کر پاوّں دھونا ضروری ہو جا تا ہے۔