سجدہ سہو کب واجب ہوتا ہے

۱۔ کسی رکن یا فرض کو دہرانا
۲۔ کسی فرض یا رکن کو اس کے وقت سے پہلے یا بعد میں کرنا
۳۔ کسی واجب کو دو بار کرنا
۴۔ کسی واجب کو تبدیل کرنا
۵۔ کسی واجب کو چھوڑنا