نجاست

ناپاکی اور گندگی کو کہتے ہیں۔

اس کی دو قسمہں ہیں ۱۔ نجاست حقیقیہ ۲۔ نجاست حکمیہ

نجاست حقیقیہ: وہ نجاست جو نظر آنے والی ہو۔

نجاست حکمیہ: وہ نجاست جو نظر نہ آنے والی ہو۔