فقہ

دین کے فروعی مسا ءل کو شرعی دلاءل سے جاننے کہ نام فقہ ہے

شرعی دلاءل چار ہیں

۱۔ کتاب اللہ قرآن ۲۔ سنت رسول اللہ ۳۔ اجماع امت ۴۔ قیا س شرعی

ان چاروں دلاءل سے شرعی احکامات کو ثابت کیا جاتا ہے لیکن ان چاروں دلاءل سے مساءل کو ثابت کرنا فقہا کا کام ہے عام آدمی کا نہیں

۱۔ کتاب اللہ قرآن ۲۔ سنت رسول اللہ ۳۔ ہدایت یافتہ لوگ