غسل کے فرائض

اسکے تین فرض ہیں

۱۔ کلی کرنا
۲۔ ناک میں پانی ڈالنا
۳۔ سارے جسم پر ایک مرتبہ پانی بہانا