غسل کی سنتیں

۱۔ بسم اللہ پڑھنا
۲۔ دونوں ہاتھ دھونا
۳۔بدن کے جس حصے پر نجاست لگی ہو اس کو دھونا
۴۔ استنجا کرنا
۵۔ مکمل وضو کرنا
۶۔ پہلے سر پر پھر دایں اور پھر بایں کندھے پر پانی بہانا
۷۔ لگاتار غسل کرنا
۸۔ جسم کو مل مل کر دھونا
۹۔ سارا بدن تین بار دھونا