تیمم کی شرائط

۱۔ نیت کرنا
۲۔ جس چیز سے تیمم کرنا ہو وہ زمین کی جنس میں سے ہو
۳۔ ہاتھوں کا اکثر حصہ چہرے اور بازووں پر پھیرنا
۴۔ دو دفعہ ہاتھ زمین پرمارنا
۵۔ اس طرح چہرے اور بازووں پر ہاتھ پھیرنا کہ کوئی جگہ مسح سے خالی نہ رہے
۶۔ جن مجبوریوں کی وجہ سے تیمم کرنا ؛ ہوتا ہے ان میں سے کوئی مجبوری پائی جائے