اسلام

اسلام یہ ہے کہ خدا ایک ہے بندگی کے لائق وہی ہے حضرت محمدﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں اور قرآن شریف اللہ کی کتاب ہے کہ خدا ایک ہے بندگی کے لائق وہی ہے حضرت محمدﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں اور قرآن شریف اللہ کی کتاب ہے

لفظ اسلام کا مطلب خدا کی مرضی کے آگے “ہتھیار ڈالنے”. “سلام” کا مطلب امن، سلامتی ہے

اسلام چند عقائد یا چند عبادتوں کا مجموعہ نہیں بلکہ نظام زندگی کیلے مکمل اورعمدہ ترین ضابطہ ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں راہ نما ئی کرتا ہے ، منزل مقصود تک پہنچاتا ہے اور دین و دنیا کی اعلی ترین کامیابی کی راہ ہموار کرتا ہے۔، لہذا پوری زندگی کو اسلام کے تحت لے آو تمہارے عقاید و نظریات عبادات و اعمال معاملات و معاشرت حکومت و سیاست صنعت و تجارت سب دین اسلام کے مکمل تابع ہوں اور جو لوگ ایسا نہیں کرتے وہ گویا شیطان کے نقش قدم پر چلتے ہیں حالانکہ وہ ان کا کھلا دشمن ہے اس سے خیر کی امید حماقت و نادانی ہے اسلام اور کفر یکجا نہیں ہو سکتے چنانچہ اسلام کو من و عن پورے کا پورا ماننا ضروری ہے اپنی زندگی کو مختلف حصون میں تقسیم کر کے بعض میں اسلام کی پیروی کرنا اور بعض میں نہ کرنا ہر گز جا ئز نہیں

“افتومنون ببعض الکتاب و تکفرون ببعض”